قاہرہ میں 50 ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں کی شراکت سے منعقدہ کانفرس میں شرکاء نے غزہ کی از سر نو تعمیر کی خاطر 5 ارب 4 سو ملین ڈالر کی امداد کا عندیہ دیا ہے۔
مصری دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ " غزہ کی از سرنو تعمیر کانفرس " میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی ضمانت دی گئی ہے۔
صدرِ فلسطین محمود عباس نے اعلان کیا تھا کہ فلسطین کو اس ضمن میں 4 ارب ڈالر کی ضرورت لا حق ہے۔
اس طرح قاہرہ میں 50 ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کے شریک ہونے والی کانفرس میں فلسطین کو توقع سے زیادہ امداد کا عندیہ دیا گیا ہے۔
کانفرس میں شرکت کرنے والے نارویجین وزیر خارجہ بورگے برینڈے نے اعلان کیا ہے کہ شریک ممالک نے فلسطین کو مجموعی طور پر 5 ارب 400 ملین ڈالر کی مالی امداد فراہم کریں گے۔

0 comments:
Post a Comment