• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 13, 2014

    مصر میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر مظاہرے

    مصر میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر مظاہرے 


    مصر میں نئے تعلیمی سال سے قبل سرکاری یونیورسٹیوں میں بڑے پیمانے پر نظم و نسق میں تبدیلیاں کی گئی تھیں اور مظاہروں پر مکمل پابندی سے آگاہ کردیا گیا تھا ۔
    لیکن  اس  کے باوجود اسکندریہ یونیورسٹی میں مظاہرین نے ہاتھوں سے رابعہ علامت بناتے ہوئے پولیس اور فوج کے خلاف نعرے بازی کی۔
    مصر  میں تمام طرح کے حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کے بعد شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کے موقع پر طلبا نے فوجی انقلاب کے خلاف مظاہرےمیں حصہ لیا ہے۔  




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر مظاہرے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top