• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    جنگی سازو سامان پر قبضے کی ویڈیو کی تحقیقات جاری

    پیر کو امریکی کو امریکی جنگی طیاروں نے کوبانی میں دولۃ اسلامیۃ کے خلاف لڑنے والے کرد جنگجوؤں کے لئیے اسلحہ گولہ بارود اور طبی سامان گرایا تھا، پینٹا گون کے مطابق گرائے گے 27 بنڈل صحیح ہاتھوں میں پہنچ گے ہیں، لیکن داعش کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جو ہتھیار گرائے گے ہیں وہ اس کے قبضے میں آگے ہیں۔
    تاہم پینٹاگون کے ترجمان رئیر ایڈمرل جان کربی کے مطابق ہم ویڈیو کی تحقیق کر رہے ہیں اور ابھی اس کے اصلی ہونے کی تحقیق نہیں کر سکتے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنگی سازو سامان پر قبضے کی ویڈیو کی تحقیقات جاری Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top