تازہ ترین > یمن > سعودی سفارت خانے پر قبضہ کو ایک ہفتہ گزر گیا یمن سعودی سفارت خانے پر قبضہ کو ایک ہفتہ گزر گیا حوثیوں کو سعودی سفارت خانے پر قبضہ کئے ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے لیکن ابھی تک یمنی سیکورٹی فورسز قبضہ ختم نہیں کر پائی جس پر امریکہ نے کہا ہے کہ سفارت خانوں کے ارد گرد خار دار تار کے ساتھ تمام حفاظتی اقدامات کئے جائیں ۔ 10/01/2014 03:02:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment