مصر کی نہر سویز میں حادثہ
جرمن پرچم بردار کولمبو نامی بحری جہاز سینگا پور پرچم بردار بحری جہاز "میرسک تین جونگ "سے ٹکڑایا ہے۔ اس حادثے کی وجہ سے نہر سوئز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی ٹریفک جام ہو کر رہ گئی ہے
نہر سوئز سے سے گزرنے والے دو بحری جہازوں کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔یہ حادثہ مصر کی نہر سوئز کے مشرقی دھانے پر پیش آیا ہے۔
جرمن پرچم بردار کولمبو نامی بحری جہاز سینگا پور پرچم بردار بحری جہاز "میرسک تین جونگ "سے ٹکڑایا ہے۔حکام حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔
اس حادثے کی وجہ سے نہر سوئز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی ٹریفک جام ہو کر رہ گئی ہے۔

0 comments:
Post a Comment