مصر میں فوجی قبضے کے مخالف 24 افراد کو 2 سے 3 سال تک قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
ان افراد کو 19 نومبر 2011 کے واقعات کی سالانہ یاد کے موقع پر کئے جانے والے مظاہروں کے دوران حراست میں لیا گیا۔
احتجاجی مظاہروں میں حراست میں لئے جانے والے 15 افراد کو بلا اجازت مظاہرے کرنے اور ہنگامے کرنے کے الزام میں تین تین سال سزائے قید سنائی گئی ہے ۔
جنوری 2013 کو طلعت حرب اسکوائر میں قبضہ مخالف مظاہروں کے دوران تشدد کے واقعات میں شامل ہونے اور بلااجازت مظاہرے کرنے کے الزام میں حراست میں لئے گئے 9 افراد کو دو دو سال کی قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

0 comments:
Post a Comment