سعودی عرب اور
بحرین کے سفارتخانوں کے سامنے شیخ نمر کے
حق میں مظاہرے ۔
یمن کے شہر صنعاء میں بیسیوں شہریوں نے سعودی عرب کے
سفارتخانے کے سامنے مظاہرے کیے ، اور شیخ نمر باقر نمر کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سعودی عدالت کا شیخ نمر کے خلاف فیصلہ باطل ہے ۔

0 comments:
Post a Comment