داعش میں شامل ایک کویتی اوردو سعودی عین العرب میں کرد وں کے ہاتھوں ہلاک ۔
سعودی اخبار حیات نے انکشاف کیا ہے کہ داعش میں شامل ایک کویتی انصار فہد انصار اوردو سعودی عبدالعزیز عبداللہ اور احمد شقیران شام کے علاقےعین العرب میں داعش کی طرف سے کیے گئے معرکے میں کردوں کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment