اتوار کے روز ایران اور عراق کی سرحدی فورسز کے سربراہان کے اجلاس کے اختتام پر عراقی سرحد ی فورس کے سربراہ "حسین العوادی" اور ایرانی سرحد کے سربراہ "قاسم رضائی" نے کہا کہ ہماری سرحد 1400 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہے ہم ہر لحاظ میں ایک دوسرے کے ساتح تعاون کریں گے اور مل کر سرحد کو مضبوط بنایا جائے گا اور ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کیا جائے گاعراقی اور ایرانی سرحدی فورسز کے کمانڈوز کی ملاقات
اتوار کے روز ایران اور عراق کی سرحدی فورسز کے سربراہان کے اجلاس کے اختتام پر عراقی سرحد ی فورس کے سربراہ "حسین العوادی" اور ایرانی سرحد کے سربراہ "قاسم رضائی" نے کہا کہ ہماری سرحد 1400 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہے ہم ہر لحاظ میں ایک دوسرے کے ساتح تعاون کریں گے اور مل کر سرحد کو مضبوط بنایا جائے گا اور ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کیا جائے گا
0 comments:
Post a Comment