اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور نے لتھوانیا کے وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کی اور دوستی تعاون کے تعلقات کو مزیدترقی دینے کی خواہش ظاہر کی ۔اور النسور نے کہا کہ اردن شاہ عبداللہ کی قیادت میں ترقی اور خوشحآلی کی طرف جا رہا ہے،اور اردن خطے میں بھی امن وسلامتی چاہتا ہے۔لتھوانیا کے وزیر خارجہ نے شاہ عبداللہ سے بھی ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کی عوام کے مشترکہ مفاد کے لیے تمام شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
http://www.addustour.com/17381/%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%B1%3

0 comments:
Post a Comment