• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    ہر چار میں سے ایک بچہ جنسی طور پر حراساں کیا جا رہا ہے ۔

    ہر چار میں سے ایک بچہ جنسی طور پر حراساں کیا جا رہا ہے ۔


    تعلیمی اور سماجی چانسلر ڈاکٹر شیخہ بنت عودہ نےسعودی عرب میں"  بچوں کو جنسی طور پر حراساں کرنے "پر ایک ریسرچ آرٹیکل تیار کیا ہے  ،  اس میں انہوں  نے بتایا کہ اس زیادتی کی شرع میں اضافہ ہوا ہے ،  ہر 4 میں سے 1 بچہ جنسی طور پر حراساں کیا جا رہا ہے ،
    کنگ سعود یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر وفاء محمودنے اس عمل سے بچوں   کے تحفظ پر زور دیا ہے ،  مزید ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ یا تو بچہ خود اس زیادتی کو چھپاتا ہے یا اس کے اہل خانہ بدنامی سے بچنے کے لیے اس  بات کو چھپاتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہر چار میں سے ایک بچہ جنسی طور پر حراساں کیا جا رہا ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top