• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    اردن کا شامی طالب علموں پر سالانہ 150ملین ڈالرکا خرچہ

    اردن شامی طالب علموں کی میزبانی پر سالانہ 150ملین ڈالر خرچ کر رہا ہے۔وزیر تعلیم الزنیبات نے کہا ہے کہاردن کے جامعات کے اندر شامی طالب علموں پر سالانہ 150ملین ڈالر خرچ ہورہے ہیں اور یہ بات انھوں نےیورپی سفیر اسٹیفن کے ساتھ ایک دورے کے بعد منظر عام پر آئی اس وقت اردن کے اندر جامعات کی تعداد98 ہے۔پہلی کلاس سے نویں تک 1000 میں سے 500 شامی طلبہ ہیں






    http://www.addustour.com/17368/%D8%A7%D9%84%D8%B0%D9%86%D9%8A%D8%A8%D8%A7%D8%AA%3

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کا شامی طالب علموں پر سالانہ 150ملین ڈالرکا خرچہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top