امریکی سفیر نے کہا ہے کہ اردن ایک اعلی قیادت کی مہارت رکھتا ہےاور ہم اردن کی ترقی میں شامل حکومتی اور نجی اداروں کی حمایت کرتے ہیں ،اور اردن ایک روشن مستقبل کی طرف جارہا ہے،اور اس مجلس میں موجود فنڈنگ بورڈ کے سربراہ عمر الرزازنے کہا کہ یہ پروگرام پانچ سال سے مسلسل ہو رہا ہےجس میں ڈرائنگ اور پریزنٹیشن کے ساتھ ساتھ قیادت اور انتظامی مہارت کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے۔
http://www.addustour.com/17368/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%81%D9%8A%D8%B1+%D8

0 comments:
Post a Comment