اسلامی انقلاب کے کمانڈر آیۃ اللہ علی خامنہ ای نے عید الغدیر کے موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی داعش کے نام پر جھوٹ بولنے کی کوشیش کرریے ہیں ۔ وہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور دوشمنی پیدا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کے خلاف جنگ کی جاسکے۔
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای

0 comments:
Post a Comment