• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    قطر کےوزیرخارجہ کی کینیڈین ہم منصب سےشام،عراق اوریمن کی صورتحال پر بات چیت


    قطر کےوزیرخارجہ محمدبن عبدالرحمن آل ثانی نےکینیڈین وزیرخارجہ مسٹراسٹیفنی ڈیون کےساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نےقطراورکینیڈاکےدرمیان دوطرفہ تعلقات کومضبوط کرنے اوربین الاقوامی،علاقائی امور خاص طورپردہشتگردی کےخلاف جنگ اورشام،عراق اوریمن کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کےوزیرخارجہ کی کینیڈین ہم منصب سےشام،عراق اوریمن کی صورتحال پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top