• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 18, 2016

    قطر کے وزیر دفاع کی شام،ایکواڈور اور لبنان کے سفراءکے ساتھ ملاقات


    قطر کے وزیر دفاع  ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے شام کےنزارحسن الحراکی،ایکواڈور کے قبلان ابی صعب اور لبنان کے حسن قاسم  نجم سفراءکے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے ہر ایک سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر دفاع کی شام،ایکواڈور اور لبنان کے سفراءکے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top