• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 18, 2016

    دہشت گردی کیخلاف اتحاد جنگ جیتنے کے لیے ضروری ہے۔شاہ عبداللہ ثانی


    اردن کے بادشاہ  عبداللہ ثانی نے کہا ہے کہ  دہشت گردی کے خلاف  اتحاد جنگ جیتنے کے  لیے ضروری ہے۔یہ بات انھوں نے یورپی یونین کے سربراہان سے ملاقات  میں بیلجیئم میں  کیں۔انھوں نے یورپی یونین اوراردن کے درمیان علاقائی  اور بین الاقوامی صورتحال پر بات چیت کے علاوہ  آپس میں شراکت داری اور مختلف امور پر تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی کیخلاف اتحاد جنگ جیتنے کے لیے ضروری ہے۔شاہ عبداللہ ثانی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top