شامی اپوزیشن کے سربراہ جارج صبرا نے جینوا میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملک میں با اختیار عبوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں کیونکہ اس کے بغیر بحران کا حل ممکن نہیں ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ عبوری حکومت کے قیام کے لیے ہم نے اقوام متحدہ کے شام میں ایلچی دی میستورا کو اپنے لائحہ عمل سے آگاہ کر دیا ہے۔
Wednesday, March 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment