• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 16, 2016

    ضرورت پڑنے پر روس کو دوبارہ بھی بلا سکتے ہیں:شام

    شامی صدر بشار الاسد کی مشیر  بثینہ شعبان نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ہمارے دوست ملک روس نے اپنی افواج کا کچھ حصہ واپس بلا لیا ہے تاہم اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ ان کی واپسی ممکن نہیں بوقت ضرورت  ہم ان کو دوبارہ  مدعو کر سکتے ہیں ،  ان کا مزید کہنا تھا کہ  اب امریکا کو چاہیے کہ ترکی اور سعودی عرب پر دباؤ ڈالے کہ وہ اپوزیشن کے مسلح ارکان کی امداد کا سلسلہ روک دیں 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ضرورت پڑنے پر روس کو دوبارہ بھی بلا سکتے ہیں:شام Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top