• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 18, 2016

    میزائل پروگرام پر امریکا کی نئی پابندیاں مسترد کرتے ہیں : ایران



    ایران نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا کی نئی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیتے  ہوئے انھیں مسترد کردیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ  ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت نہیں رکھتا  اور نہ ہی  اس کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: میزائل پروگرام پر امریکا کی نئی پابندیاں مسترد کرتے ہیں : ایران Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top