ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو پارلیمان میں بیان
دیتے ہوئے کہا کہ چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے پر عمل درآمد سے امریکی انتہا پسندوں اور صہیونیوں کے سوا تمام خوش اور مطمئن
ہیں۔ اور یہ معاہدہ ایرانی تاریخ کے ایک
سنہرے باب کا آغاز ہے اب پابندیوں کے خاتمے
کے نتیجے میں متوقع ملنے والی رقوم سے ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے سرمایہ کاری کرنی
چاہیے۔
Monday, January 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment