کفر الشیخ کے گورنر سيد نصر نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ جمعرات کی
شام دریاے نیل کے دونوں ساحلوں کے درمیان
چلنے والی ایک چھوٹی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب
کہ دو افراد کو بچا لیا گیا ہے یہ واقعہ قاہرہ کے شمال مغرب میں پیش آیا
Saturday, January 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment