اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں حماس کے مختلف ٹھکانوں
پر بمباری کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ جنوبی اسرائیل پر غزہ سے دو راکٹ حملوں کے
کچھ گھنٹوں بعد کیا گیا ہے اسرائیلی جنگی جہازوں نے بیت حانون اور رفح کے درمیان چار
مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا ہےجس میں کوئی
جانی نقصان نہیں ہوا
Saturday, January 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment