تازہ ترین > ایران > ایران کی وینزویلا کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد ۔ ایران ایران کی وینزویلا کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے وینزویلا کی حکومت اور عوام کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔ مزید انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وینزویلا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں دوستانہ تعلقات ہیں ۔ لنک 12/10/2015 04:04:00 PM ایران
0 comments:
Post a Comment