• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات غاصب صیہونیوں کی وجہ سے ہیں : تہران


    ایرا نی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے کہا ہے کہ  اسلامی ممالک  کے درمیان  اختلافات صیہونی سازش ہیں  ، انہوں نے کہا کہ  ہمیں موجودہ بحران کے حل کے متعلق سوچنا  چاہیے ۔
    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے بدھ کے روز تہران میں   لبنانی  زیتونہ سٹڈیز   سینٹر کے صدر ، سینئر فلسطینی محقق  محسن صالح کے استقبال  کے دوراں  مسئلہ فلسطین کے عنوان پر ایک نئی کتاب کی رونمائی تقریب کے موقعہ پر  اشارہ کرتے ہوے کہا کہ  خطے میں  موجودہ بحران کو احسن انداز میں حل کرنے کی ضرورت ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات غاصب صیہونیوں کی وجہ سے ہیں : تہران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top