• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 9, 2015

    ایران کا شام اور عراق میں بمباری کرنے کا اعلان : بریگیڈئیر رضا بورستان


    ایرانی بری فوج کے بریگیڈئیر  جنرل احمد رضا بورستان نے منگل کے روز  شام اور عراق میں فضائی کاروائی کے امکان کے متعلق اعلان کیا ہے ۔
    ایرانی  فارس نیوز ایجنسی نے مذکورہ ذمہ دار سے نقل کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران شام اور عراق میں معاون  کی حیثیت  سے اپنا کردار ادا کررہا ہے ۔ اور  شام اور عراق میں ایران کی زمینی اور فضائی فوج موجود ہے  ۔
    بورستان نے روس سے ایس 300 میزائل خریدنے کے متعلق  تاکید کرتے ہوے کہا کہ  آنیوالے دنوں میں دونوں ممالک  کے حکام ماڈل   ٹی 90 ٹینک خریدنے   پر دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے ۔
    ، ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے کہا  کہ  کچھ رضاکار شام  میں   جنگ کرنے میں شریک ہیں  ۔ 





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کا شام اور عراق میں بمباری کرنے کا اعلان : بریگیڈئیر رضا بورستان Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top