• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    سعودی بادشاہ اور قطر کے امیر کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان ۔



    ریاض میں جاری خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے دوران سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امیر قطر  تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم کی شدید مذمت کی  
    شاہ سلمان نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ کو اس وقت اندرونی  اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے  ان سے نمٹنے کے لئے ہمیں آپس میں متحد ہونے کی ضرورت ہے  اور عرب ممالک کا  سب سے بڑا مسئلہ فلسطین ہے جہاں صہیونی ریاست فلسطینیوں کے 
    بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالی کی مرتکب ہو رہی ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی بادشاہ اور قطر کے امیر کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top