• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    القاہرہ: فلسطینی حقوق کی نمائندہ تنظیموں کی پانچ روزہ کانفرنس



    مصر کے داراحکومت قاہرہ میں جاری فلسطینی حقوق کی نمائندہ عرب تنظیموں کی پانچ روزہ  کانفرنس  میں ان تنظیموں  کے سربراہان نے انتفاضہ القدس کی حمایت جاری رکھنے  کا اعلان کیا ہے اور بین الاقوامی برادری  سے فلسطینی عوام کےحقوق کے  تحفظ  اور اسرائیلی مظالم کی روک تھا  م کا مطالبہ کیا ہے



    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القاہرہ: فلسطینی حقوق کی نمائندہ تنظیموں کی پانچ روزہ کانفرنس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top