• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی پر اسرائیلی بحریہ کی گولہ باری




    قابض اسرائیلی بحریہ نے بدھ کی رات غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں  پر گولہ باری کی   ایک ماہی گیر  نزار عیاش نے میڈیا کو بتایا کہ ہم  غزہ کی پٹی سے منسلک سمندر میں  بدھ کی رات مچھلی پکڑ  رہے تھے کہ اسرائیلی بحریہ نے ہم پر بھاری گولہ باری کی جس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا



    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی پر اسرائیلی بحریہ کی گولہ باری Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top