ایرانی وزارت خارجہ کے وکیل مرتضی سرمدی نے مسلمانوں
کا امریکہ میں داخلے کی پاپندی کے مطالبے پر امریکہ کے صدارتی امیدوار کے بیان کو تنقید کرتے ہوے کہا کہ مغرب میں اسلام مخالف
بیانات انتہا پسندوں کے خلاف جنگ نہیں ہے بلکہ
ایک تحفہ ہے ۔
بدھ کے روز تہران میں مرتضی سرمدی نے فن لینڈ کی وزیر برائے
غیرملکی تجارت کے استقبال کے موقعہ پر کہا کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف دونوں ممالک کا نقطہ نظر مشترک ہے ، دہشتگردی
کسی ایک خطے میں نہیں ہیں بلکہ یہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے ۔

0 comments:
Post a Comment