جمعرات کی صبح
یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے الخلیل
شہر میں بچیوں کے ایک سکول پر حملہ کیا
اور نہتی طالبات اور اساتذہ پر تشدد کیا ۔ قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں شہداء کے گھروں
پر چھاپے مارے اور گھروں میں توڑپھوڑ کی ہے
Thursday, December 10, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment