عراق
کے دارالحکومت بغداد کے مشرقی علاقے العبیدی میں واقع اہل تشیع کی ایک مسجد کے نزدیک
خودکش بم دھماکے میں
بارہ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
تاہم
کسی گروپ نے اس خودکش بم حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے لیکن عراق میں داعش اور
دوسرے جنگجو گروپ
اس طرح کے خود کش حملے کرتے رہتے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment