فلسطین کے شمالی شہر سلفیت میں ’’بیت اریہ‘‘ نامی یہودی کالونی
کے قریب دیر اللبن کےمقام پر جمعرات کی شام ایک فلسطینی شہری نے کار تلے چار اسرائیلی فوجی روند دئیے
اسرائیلی ٹی وی نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک تیز رفتار کار
نے ’’بیت اریہ‘‘ یہودی کالونی کے قریب سڑک پر کھڑے چار فوجیوں کو کچل دیا جس کے نتیجے
میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں ان میں سے ایک تشویش ناک حالت میں ہے

0 comments:
Post a Comment