• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 11, 2015

    قابض اسرائیلی فوج نے جنین اور طولکرم سے 12 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا



    غاصب اسرائیلی فوج نے جمعہ کی صبح طولکرم  کے پناہ گزین کیمپ اور مضافاتی حصے سے آٹھ بے گناہ فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیااور جنین شہر کے گاوں شوفۃ سے بھی  4 نہتے فلسطینیوں کو  گرفتار کیا گیا ۔
    فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گھروں میں چھاپوں اور تلاشی کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا 




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج نے جنین اور طولکرم سے 12 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top