مصر ی حکومت نے ایک
اسرائیلی جاسوس عودہ ترابین کودو
مصری قیدیوں کے بدلے میں رہا کر دیا
سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز مصر نے ایک اسرائیلی جاسوس عودہ ترابین جو پچھلے 15
سال سے مصر کی جیل میں تھا یاد رہے اسکو
مصر ی پولیس نے سن 2000 ء میں گرفتار کیا تھا اسے دو مصری قیدی جو اسرائیل کی جیل
میں تھے ان کے بدلے میں رہا کر دیا
۔مصری حکومت کے ایک ترجمان نے کہا
ہے کہ آنے والے دنوں میں دیگر مصری قیدیوں کی رہائی بھی متوقع ہے

0 comments:
Post a Comment