• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 11, 2015

    حماس کے وفد نے خالد مشعل کی سربراہی میں ملیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات کی ۔



    حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے جمعرات کے روز ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر نجیب عبدالرزق سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خالد مشعل نے  ملیشیا   کے غیر مشروط  تعاون اور حمایت پر  ان کا شکریہ ادا کیا  ۔ وزیراعظم نجیب رزاق نے بھی فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے اور غزہ کی پٹی کی تعمیر نوکے عمل میں تعاون بڑھانے کا یقین دلایا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس کے وفد نے خالد مشعل کی سربراہی میں ملیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات کی ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top