• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 11, 2015

    اسماعیل ھنیہ کا سعودیہ اور ترکی سے انتفاضہ القدس کی حمایت کا مطالبہ



    حماس  کے سیاسی شعبے کےنائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے ترکی اور سعودی عرب سے مطالبہ کیا  ہے کہ وہ فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس کی حمایت کا اعلان کریں ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ  فلسطینی پوری مسلم امہ کی جانب سے دفاع قبلہ اول کے دفاع  کی جنگ لڑ رہے ہیں



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسماعیل ھنیہ کا سعودیہ اور ترکی سے انتفاضہ القدس کی حمایت کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top