• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 8, 2015

    لیبیا میں داعش کمانڈر ابو نبیل مارا گیا۔امریکہ



    link
    امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ  لیبیا میں امریکی فضائی حملہ میں داعش کے کمانڈر ابونیل اور صومالی تنظیم الشباب کے کمانڈر عبدالرحیم بھی اس حملہ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان  چیف ڈیوس نے کہا ہے کہ 13 نومبر کو لیبیا کے شہر درنہ میں ایف ۔15  طیارے کی طرف سے کیے گئے مزائل حملے  کمانڈرابو نبیل ہلاک ہوگئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لیبیا میں داعش کمانڈر ابو نبیل مارا گیا۔امریکہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top