ترکی
وزیرخارجہ تشاووش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی
شمالی عراق سے ہرگز اپنی فوج نہیں نکالے
گا اور مزید فوج نہیں بھیجے گا ۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بیان انھوں نے
عراقی ہم منصب کے فون کے بعد دیا بیان میں ترک وزیر خارجہ نےکہا کہ عراق میں فوج
کی تعیناتی عراق اور ترکی دونوں کے مفاد میں ہے
link
link

0 comments:
Post a Comment