• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 8, 2015

    رفح :مصری فوج کے سرنگوں میں پانی چھوڑنے سے 14 فلسطینی مزدور لا پتا



    مصر اور غزہ کی پٹی کو ملانے والی سرنگوں میں مصر ی فوج  کی طرف سے سمندر کا  پانی چھوڑنے سے وہاں پر کام کرنے والے 21 فلسطینی مزدور لا پتا ہو گئے تھے  جن میں سے 7 کو بچا لیا گیا ہے اور باقیوں کی تلاش جاری ہے ۔غزہ میں شہری دفاع کے ترجمان نے 14 افراد کی تاحال گمشدگی کا اعتراف کیا ہے ۔



    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: رفح :مصری فوج کے سرنگوں میں پانی چھوڑنے سے 14 فلسطینی مزدور لا پتا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top