سعودی
عرب اخبار 'الحیات' نے وزارت داخلہ کے حوالے
سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سان برنارڈینو میں ایک
سوشل سینٹر پر حملہ کرنے والا سید فاروق ایک مرتبہ عمرہ ادا کرنے کے لئے سعودی عرب
آیا تھا۔
وزارت
داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے بتایا کہ سید رضوان فاروق عمرہ ویزہ پر امریکا سے 19 جولائی 2014ء
کو آیا اور مملکت میں چھ دن مقیم رہا۔

0 comments:
Post a Comment