• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 5, 2015

    ترکی کاعراق میں فوج بھیجنا اتحاد کا حصہ نہیں:امریکہ


    امریکی حکام نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ امریکہ کے علم میں ہے کہ ترکی نے  اپنےسینکڑوں فوجی   شمالی عراق میں بھیجے ہوئے ہیں لیکن انہوں نے یہ واضح کر دیا ہے کہ ان کا  فوج بھیجنا امریکی اتحاد کا حصہ نہیں ہے ایک سینئر ترکی افسر نے کہا ہے کہ اس علاقے میں کرد پیشمرگہ جنگجوؤں کو تربیت دینے کے لئے فوجیوں کی موجودگی پہلے سے ہی  موجودہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی کاعراق میں فوج بھیجنا اتحاد کا حصہ نہیں:امریکہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top