• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 5, 2015

    ترکی ، موصل سے اپنی افواج نکالے:عراق


    عراق کے شہر موصل میں ترکی  فوجیوں کی تعیناتی کے بعد حکومت بغداد نے ترکی سے کہا ہے وہ فوری طور پر عراق سے 
    اپنے فوج واپس بلا ئے۔
    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی   کے دفتر  سےجاری کردہ  ایک بیان میں کہا  گیا ہے کہ  حکومت  بغدادکی اجازت کے بغیرعراقی مسلح گروہوں کو تربیت دینے کے لئے بھیجے گئے ترکی افواج کو  فوری طور  پر  نکالنے کا مطالبہ کیا  گیاہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی ، موصل سے اپنی افواج نکالے:عراق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top