• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 7, 2015

    ریاض کانفرنس میں تمام شامی گروپوں کو شرکت کی دعوت


    سعودی عرب کی حکومت نے شامی حزب اختلاف کے تمام  داخلی  اور خارجی  نمائندوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی خاطر رواں ماہ ریاض میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
     سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نےشامی حزب اختلاف کے تمام نمائندہ گروپوں کو ریاض کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ریاض کانفرنس میں تمام شامی گروپوں کو شرکت کی دعوت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top