• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 7, 2015

    ترکی ،شمالی عراق میں فوج بھیجنا بند کرے:عراق


    بغداد نے ترکی کو  اپنی فوج نکالنے پر مجبور کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر اس نے فوج نہ نکالی تو ہم  اقوام متحدہ  سے مطالبہ 
    کریں گے،اس لئے ترکی  نے اتوار  کے روزکہا ہے کہ   وہ  تنظیم  داعش کے کنٹرول میں  موصل کے قریب اپنی مزید فوج بھیجنا بند کر دے گا۔اس سے قبل جمعرات کے روز  ترکی  نےشمالی عراق میں موصل کے قریب ایک کیمپ میں سینکڑوں فوجی بھیجے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی ،شمالی عراق میں فوج بھیجنا بند کرے:عراق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top