• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 7, 2015

    سعودی فورسز نےجیزان میں حوثی ملیشیا کے حملوں کو ناکام بنا دیا


    مشترکہ سعودی فورسز نے  جیزان کے علاقے میں  حوثی ملیشیا اور معزول صالح کے حامی افواج کی طرف سے ہونے والے متعدد حملوں  کو ناکام بنا دیا ہے۔حوثی ملیشیا نے  سعودی عرب  کی فوجی گاڑیوں پر  گولہ باری اور مارٹر مارنے کے ساتھ حملوں کی ابتداء کی۔ اس  کے مقابلے میں سعودی فورسز نے اس کا بھرپور جواب  دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی فورسز نےجیزان میں حوثی ملیشیا کے حملوں کو ناکام بنا دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top