• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 8, 2015

    جرمنی کے صدر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات

    ۔


    link 
    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے جرمنی کے صدر جوواچم گاؤک کا استقبال کیا اور ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملکی اور بین الاقوامی مسائل کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔اور اس بات پر بھی زور دیا کے اردن کی شامی مہاجرین کے معاملے می امداد کی جائے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جرمنی کے صدر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top