اقوام متحدہ نے اردن اور شام کی سرحد پر پھنسے ہوئے شامی لوگوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔ جن کو اردن اپنی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہا۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرکے ترجمان نے کہا ہے کہ اس طرح ان کی زندگی خطرے میں ہیں،انھوں نے اردن پر زور دیا کہ وہ انھیں اردن میں داخلے کی اجازت دے۔

Tuesday, December 8, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment