• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 8, 2015

    الخلیل شہر کے علاقے میں یہودی آبادکاروں کی بسیں نذرآتش


    فلسطین کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں  کی دو مسافر بسوں پر پٹرول بموں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں بسوں کو آگ لگ گئی۔ پٹرول بم حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم بسوں میں سوار یہودی حملہ ہوتے ہی بھاگ کھڑے ہوئے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: الخلیل شہر کے علاقے میں یہودی آبادکاروں کی بسیں نذرآتش Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top