• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 7, 2015

    امارات کے وزیر خارجہ کی یمنی ہم منصب سے ملاقات


    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے یمن کے وزیر خارجہ اور  نائب وزیر اعظم عبدالمالک عبدالجلیل المخلافی کے ساتھ ملاقات کی۔جس میں انہوں نے یمن میں  حوثی ملیشیا اور صالح  کے  حامی افواج کی طرف  سےکئے جانے والے شہریوں پر تشدد و ظلم  اور اس کے علاوہ  علاقائی ، بین الاقوامی  سطح  میں حالیہ واقعات  پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امارات کے وزیر خارجہ کی یمنی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top